پی ٹی وی لاہور کے پروگرام ’’جی آیانوں‘‘ میں گلوکارہ طاہرہ اور انور رفیع کی شرکت

بدھ 19 اکتوبر 2016 16:55

لاہور۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2016ء) پی ٹی وی لاہور کے پروگرام ’’جی آیانوں‘‘ میں گلوکارہ طاہرہ اور انور رفیع نے شرکت کی اور خوبصورت گائیکی کا مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

پروگرام کے پروڈیوسر الیاس چوہدری ہیں جبکہ کمپیئر یاسر قریشی ہیں۔جی آیا نوں لاہور کے علاوہ پنجاب کے دیہاتوں اور مختلف شہروں میں بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ گلوکارہ طاہرہ کی پرفارمنس کو شو میں شریک شائقین نے بھرپور داد دی۔

متعلقہ عنوان :