کرن جوہر کی مایہ ناز فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کی کاسٹ کے باعث فلم سے مداحوں کو خوب امیدیں وابستہ بالی ووڈ کی مایہ نازاداکارہ کاجول کوبھی فلم کا حصہ بننا تھا لیکن وہ فلم کی کاسٹ میں شامل نہ ہوسکیں
بدھ 19 اکتوبر 2016 16:24
(جاری ہے)
اداکارہ سے جب فلم میں ان کے کردار کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس فلم میں کام نہ کرنے کا بہت افسوس ہے لیکن میں اس حوالے کچھ بھی کہنا نہیں چاہتی ہوں۔
دوسری جانب کاجول کے شوہر اوراداکار اجے دیوگن کی فلم ‘‘شیوے’’ اور ‘‘اے دل ہے مشکل’’ دونوں ہی دیوالی کے موقع پرریلیزہورہی ہیں٬ جس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ کاجول کے فلم کا حصہ نہ بننے کی وجہ شاید اپنے شوہرکی فلم ‘‘شوے’’ کو زیادہ سپورٹ کرنا ہے کیونکہ دونوں ہی فلم کا دیوالی کے موقع پرتصادم ہوگا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.