مسئلہ کشمیر اورپاکستان کے درمیان کوئی سرحدی تنازعہ نہیں ‘برصغیر کی تقسیم کے بعد بھارت نے ریاست کشمیر کے ایک بڑے حصے پرجبری غاصبانہ قبضہ کیاہواہے ‘جس کی بازیابی کیلئے عرصہ سترسال سے کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں

ممتازکشمیری سرداراورنگزیب خان کا بیان

بدھ 19 اکتوبر 2016 16:12

عباسپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) مسئلہ کشمیر اورپاکستان کے درمیان کوئی سرحدی تنازعہ نہیں ہے برصغیر کی تقسیم کے بعد بھارت نے ریاست جموں کشمیر کے ایک بڑے حصے پرجبری غاصبانہ قبضہ کیاہواہے جس کی بازیابی کیلئے عرصہ سترسال سے کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ان خیالات کااظہار ممتازکشمیری سرداراورنگزیب خان نے کیا انہوں نے کہاکہ بھارت عرصہ سترسال سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ظلم وستم ڈھائے جارہے ہیں اوراپنی آٹھ لاکھ افواج مقبوضہ کشمیر میں کشمیرکے عوام پر ظلم وستم ڈھائے جارہاہے اوراپنی آٹھ لاکھ افواج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کرنے پرلگائی ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کشمیری عوام کی قومی جماعت ہے جس کی بنیاد ریاست جموں کشمیر میں رکھی گئی ہے مسلم کانفرنس کے قائدین کی قیادت میں آزادکشمیر اورگلگت بلتستان کی آزادی حاصل کی ہے اورمسلم کانفرنس کے پر چم تلے مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی آزادی سے ضرورہمکنار ہونگے سرداراورنگزیب خان نے غیرریاستی جماعتوں نے تحریک آزادی کشمیرکوشدیدنقصان پہنچایا ہے کشمیری قوم کوآل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے پر چم تلے متحدہوکر مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے ایک ہوکرجدوجہد کرنا ہوگی ۔

(جاری ہے)

G@ک*@ک*@ک*D}} iر*-r۷_nﷺ ?ﷺ ?1ﷺ ?-)یjfA*=D ٰ|?}&pز*: 2۲۲۷۸\&*22(ص*~ؐ*22'Y~ؐ\&*2>٬ْ~ؐ\&*2/~ؐ\&*2/~ؐ\&*2ٹ%~ؐ\&*2/~ؐ\&*2ٹ%~ؐ\&*2 G-L?لله*۷۸FG۱5}ٍeٹ*F}۔Z-j?لله*۷۸ذ*۶۵ٹ*۶۵0Eد*Lغو*۷۸DE۷pُ()DW۱()ل=؂yؒف*؂y۲؂y۰؂y۲؂y۴؂y۰؂y۲؂y۰؂y۲؂y:؂y*؂y:؂y؛؂y@؂yؒف*.؂yؐ@ؔؐز*-,-L?لله*ؐM+_,ع*ع+ٹ*_,&لله ع+8د*غو*ؐ78ج;/u@ٹ*17/uؔظ*…-1ؔظ*o~ٖٹ*-o~ڑ' ف ٹ*/ف …ظ*Dٹ*Dؐ@۔-L?لله*ؐ؂۔ٌ× ً3ٖ@ٹ*؂ً3O@ؓ-.?لله*ؐٹ*ؓC۳w0۹-L?لله*ؐ۸۹ُّٴPئ*Xٹ*۸ٴWX*د*.غو*ؐٹ**ؐwy(د*.غو*ؐٹ*(ؐ7k…6د*.غو*ؐٹ*6ؐ"۷]د*.غو*ؐٹ*ؐظeن*د*.غو*ؐٹ*ؐx…د*ہ*غو*ؐٹ*ٰ+ٰ…ٰ+]للهٖٹ*]لله-] <-] ھ*ٹ*ںھ*ؐص @ د*.غو*ؐٹ*ؐ!Wع*د*.غو*ؐٹ*ؐ&}ن*د*.غو*ؐٹ*ؐ؁د* د*.غو*ؐٹ* ؐW^ن*0د*.غو*ؐٹ*0ؐ W>2د*.غو*ؐٹ*2ؐ#w+ Uد*Lغو*ؐTUڑ07jٖFٹ*T7jؐ8د*غو*ؐ78ج;/u@ٹ*17/uؔظ*…-1ؔظ*o~ٖٹ*-o~ڑ' ف ٹ*/ف …ظ*Dٹ*Dؐ@ھ*-L?لله*ؐہ*ھ*u8ج*ن*Xٹ*ہ*ج*ڑw