کراچی سے برآمداسلحہ فوج اوررینجرزسے لڑنے کیلئے خریدا گیا۔گورنرسندھ
سانحہ12مئی اوربلدیہ کے ذمہ داروں کو چوراہوں پرلٹکائیں گے،حکیم سعید اوربشیرجان پرقاتلانہ حملہ کیس کی دوبارہ تحقیقات کرینگے،2013ء کاکراچی آپریشن میں نے،ڈی جی رینجرزاورکورکمانڈرکراچی نے پلان کیا،سابق ضلعی ناظم انتہائی گھٹیا،کم ظرف اورذہنی پستی کاشکارہیں۔ڈاکٹرعشرت العباد کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 19 اکتوبر 2016 16:00
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19اکتوبر2016ء) :گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ 12مئی کے ذمہ داروں کو چوراہوں پرلٹکائیں گے،حکیم سعید اور بشیرجان پر قاتلانہ حملہ کیس کی دوبارہ تحقیقات کرینگے،کراچی سے برآمد اسلحہ ٹارگٹ کلنگ نہیں بلکہ فوج اور رینجرزسے لڑنے کیلئے خریدا گیاتھا،سابق ضلعی ناظم انتہائی گھٹیا ،کم ظرف اور ذہنی پستی کا شکار ہیں۔
انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق ضلعی ناظم انتہائی گھٹیا ،کم ظرف اور ذہنی پستی کا شکار ہیں۔مصطفی کمال کو واپس بلاکرزبردستی سینیٹرشپ استعفیٰ لیا گیا،وہ استعفیٰ دے نہیں رہا تھا۔مصطفی کمال کو 2014ء میں سب پتا تھا تو اب تک خاموش کیوں رہے؟کسی کو 2012ء میں پتا تھا کہ اس کی لیڈرشپ کے ”را“سے تعلقات ہیں تو وہ پھروہ شخص 2014ء تک سینیٹرشپ کے مزے لیتا رہا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.