مظفرآباد ٬بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہو سکا٬ صارفین کا بل نہ دینے کا اعلان

بدھ 19 اکتوبر 2016 15:06

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2016ء) محکمہ برقیات اور واپڈا کی جانب سے دارلحکومت مظفرآباد میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہو سکا صارفین نے بل نہ دینے کا اعلان کردیا حکومت آزادکشمیر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے بجاے اصافے کی پالیسی پر گامزان ہیں جبکہ محکہ برقیات کے عملے کی ملی بھگت چہلہ بانڈی اور سماں بانڈی میں بھرمار افسران بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے وزیر برقیات دارلحکومت سے لاپتہ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں نئی حکومت کو تین ماہ ہونے کے قریب ہیں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ روک سکا اور نہ ہی کنٹرول ہوسکا دوسری جانب مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں محکمہ برقیات کے عملے کی ملی بھگت سے غیرقانونی کنکشن لگا کردیں گے جس کے بعد ایک طرف بجلی پر لوڈ کی وجہ سے بار بار مختلف علاقوں کی بجلی ٹرپ ہونے سے عوام کو پرشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہیں تین ماہ ہونے کے قریب ہیں نئی حکومت نے عوامی مساہل کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہیں اور نہ ہی تووجہ دی گی محکمہ برقیات کے افسرانوں اپنے ملازموں جو بجلی چوری کرکے پیسے کمانے لگے بجاے نوٹس لینے کے خود بھی شامل ہوکر بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے نوٹس کون لیے گا جو سوالیہ نشان ہیں عوام نے لوڈشیڈنگ سے تنگ اکر بجلی کا بل نہ دینے کا علان کردیا ۔

متعلقہ عنوان :