فیشن کرنا ہر عورت کا حق ہے مگر اپنی ثقافت کو کسی صورت فراموش نہیں کرنا چاہیے ‘ ثناء

بدھ 19 اکتوبر 2016 14:09

فیشن کرنا ہر عورت کا حق ہے مگر اپنی ثقافت کو کسی صورت فراموش نہیں کرنا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2016ء) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ فیشن کرنا ہر عورت کا حق ہے مگر اپنی ثقافت کو کسی صورت فراموش نہیں کرنا چاہیے ٬ آج فیشن انڈسٹری فروغ پا رہی ہے مگر اس میں مشرقی رنگ زیادہ ہونا چاہیے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیشن کرانا عورت کا حق ہے لیکن اپنی ثقافت کے مطابق ملبوسات پہننے چاہیے ۔ ذاتی طور پر مجھے شلوار قمیض اچھی لگتی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں ثناء نے کہا کہ شوبز میں میری کامیابیوں میں میرے والدین کی دعائوں کے ساتھ میرے شوہر کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے جنہوں نے ہر قدم پر مجھے سپورٹ کیا ۔ ایک