نیل نتن مکیش کی منگنی٬ فروری میں شادی کریں گے

بدھ 19 اکتوبر 2016 13:03

نیل نتن مکیش کی منگنی٬ فروری میں شادی کریں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) بالی وڈ اداکار نیل نتن مکیش نے منگنی کر لی رکمینی سہے کے ساتھ ان کی منگنی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جب کہ منگنی کی تقریب ممبئی میں ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نیل نے سرخ رنگ کا کرتہ پاجامہ اور ان کی منگیتر نے بہار کا روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ نوجوان اداکار فروری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ ان کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں

متعلقہ عنوان :