علی ظفر نے پاکستانی فلم سائن کر لی

بدھ 19 اکتوبر 2016 13:03

علی ظفر نے پاکستانی فلم سائن کر لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) معروف ہدایت کار احسن رحیم نے علی ظفر کو اپنی فلم میں سائن کر لیا۔ یہ دونوں کی ایک ساتھ پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔

(جاری ہے)

علی ظفر نے جب احسن رحیم کا آئیڈیا سنا توخوشی سے جھوم اٹھے اور اپنے تمام پروجیکٹس کو پسِ پشت ڈال کرفلم کی حامی بھر لی۔فلم اگلے سال عید پر ریلیز کی جائیگی

متعلقہ عنوان :