صدر پاکستان ممنون حسین کا دورہ آزاد کشمیر تحریک آزادی کے لیے سنگ میل ہے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں٬سپیکرشاہ غلام قادر
پیر 17 اکتوبر 2016 17:50
(جاری ہے)
ہر مشکل وقت مین پاکستانی عوام حکومت اور مسلح افواج نے ہمارا ساتھ دیا۔
زلزلہ ہو سیلاب ہم سرخرو ہوئے ہیں۔ سپیکر نے کہا کہ بحالی پر شکرگزار ہیں۔ 68سال سے جدوجہد آزادی جاری ہے۔ سنہری قربانیاں دی گئی ہیں نوجوان شہید ہوئے خواتین کی عصمتیں لوٹ لی گئی بھارتی افواج نے درندگی کا ثبوت دیا ہے۔ پیلٹ گنوں سے لوگ بینائی سے محروم ہوچکے ہیں۔ ہزار وں معذور ہو چکے ہیں۔ لیکن تاریخی رشتے کمزور نہیں ہوں گے۔ آج بھی کشمیر ی مردو زن پاکستانی جھنڈے محبت و عقیدت سے اٹھاتے ہیں۔ 07لاکھ افواج کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں۔ برہان وانی کی شہادت نے آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونک دی ہے۔ انھوں نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے جنرل اسمبلی میں تاریخی خطاب کا خیرمقدم کیا سپیکر نے وزیر اعظم پاکستان مسلح افواج اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا انھوں نے کہاکہ مسلح افواج کے ساتھ ملکر منہ توڑ جواب دیں گے۔ آزادی کشمیر عوام کا حق ہے جو بھارت کو بہر صورت دینا پڑے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.