آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کااظہارتعزیت

پیر 17 اکتوبر 2016 16:34

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2016ء) آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر نے نوسیری نیلم کے مقام پر کار حادثہ پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہار کرتے ہوئے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے بلندی درجات اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ dst/nri/rmq 1616

متعلقہ عنوان :