بلوچستان کے علاقے نال میں لیویز کی کارروائی ٬اشتہاری ملزم گرفتار

اتوار 16 اکتوبر 2016 23:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے علاقے نال میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نال کی ہدایت پر لیویز حکام نے انچارج ریاض احمد احمد کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے لیویز حکام کومطلوب اشتہاری ملزم محمدحسن کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :