سندھ کی تقسیم سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے کی تھی٬آج راستے بند کرکے ہمیں پھر دیوار سے لگایا گیا ٬ پیپلز پارٹی کے تیر ختم ہو جائیں گے لیکن ہمارے جگر نہیں ختم ہوںگے ٬ ہم عوامی مسائل کے حل کے لئے ہڑتال کا حق بھی رکھتے ہیں
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستارکا منتخب نمائندوں کے اجلاس سے خطاب
اتوار 16 اکتوبر 2016 23:10
(جاری ہے)
سندھ کو کسی اور نے نہیں بلکہ آپ کی پالیسوں نے تقسیم کیا ہے۔
عوامی مسائل کے حل کے لئے ہڑتال کا حق بھی رکھتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ ہم اگلا اجلاس عزیز آباد لال قلعے میں کریں گے اور دنیا کی کوئی طاقت بھی لال قلعے میں اجلاس سے نہیں روک سکتی۔ انھوں نے کہا کہ ہمارا مشن سچائی کی سر بلندی ہے اور یہ کسی کی میراث نہیں ہے۔ طاقت کے نشے میں کچھ کوگوں نے ٹرک میں بیٹھ کر ٹرک ٹھرک جھاڑی ہے اور آج ہمیں دیوار سے لگانے والوں کے آبائو اجداد انگریزوں کے تلوے چاٹتے تھے۔ فاروق ستار نے کہا کہ کہ ہم نے جس دن طے کر دیا کہ صوبہ بنانا ہے تو بنا کر بھی دکھائیں گے۔ پانی کی کمی کو دور کرنے کے لئے تاریخی دھرنا دیں گے۔ ہمارا خورشید میموریل ہال اور املاک واپس کی جائیں اور نائن زیرو کھول کر کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ انھوں نے مزید کہا کہ کوٹہ سسٹم سندھ کی تقسیم کی وجہ ہے اسے ختم کریں اور اگر منصفانہ مردم شماری ہوئی تو سندھ کی تقسیم ختم ہو جائے گی۔ سندھ میں 2انتظامی یونٹ بنائیں گے۔ پولیس ٬ رینجرز اور فوج میں کراچی والوں کو نوکریاں دی جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.