Live Updates

پاکستان کی سیاست سے عمران خان کو نکال دیں تو ہماری ملکی سیاست کافی مہذب ہے‘ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف

اتوار 16 اکتوبر 2016 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے عمران خان کو نکال دیں تو ہماری ملکی سیاست کافی مہذب ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر دفاع اور پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے امر یکی صدارتی مہم کے حوالے سے کہا کہ تحقیر و تنزلی امریکی صدارتی انتخابی مہم کا طرہ امتیاز بن گئی ہے لیکن پاکستان کی سیاست سے اگر عمران خان کو نکال دیں تو ہماری ملکی سیاست کافی مہذ ب ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :