پاکستان امریکہ ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کونسل کا آٹھواں اجلاس کل ہوگا
اتوار 16 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
اس کے علاوہ دونوں ممالک کو تجارت سرمایہ کاری میں درپیش مسائل اور مشکلات کا حل بھی اسی کونسل کی ذمہ داری ہے۔ 18اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں دونوں ممالک پاکستانی برآمدات کی رسائی میں بہتری لانے کے طریقوں بارے تبادلہ خیال کریں گے۔
جبکہ ٹیکسٹائل زرعی اور دیگر مصنوعات پاکستان میں حقوق ملکیت دانش کے نفاذاختلافی امور کے حل کے میکزم بارے بھی بات چیت ہوگی۔اجلاس کے دوران پاکستان کی طرف سے امریکہ سے آنے والے وفد کو ملک میں سکیورٹی اور اقتصادی صورتحال میں بہتری آنے کے بارے میں بتایا جائے گااور امریکی حکومت پر زور دیا جائے گا کہ پاکستان کی سکیورٹی صورتحا ل میں بہتری آنے کے باعث امریکی کاروباری افراد کے لیے جاری ایڈوائزری کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم میں تجارتی گنجائش کے مطابق اضافہ نہیں ہوا۔لہذا یہی وقت ہے کہ دونوں اطراف کے کاروباری حضرات میں آزادانہ رابطوں کے لیے ایڈوائزیز پر نظرثانی کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.