روسی جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:22

روسی  جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2016ء) روس نے جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے شام میں داعش اور شامی باغیوں کے خلاف کارروائی کیلئے روسی جنگی بحری جہاز روانہ کردیئے۔ روسی ائیر کرافٹ میں 15 لڑاکا طیارے اور 10 ہیلی کاپٹر شامل ہیں ۔ روس نے جنگی جہاز ایسے وقت شام روانہ کئے جب جنیوا میں امریکہ اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی کے معاملے پر مذاکرات چل رہے ہیں۔(عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :