ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسین اعوان پریڈائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ نمبر 4گوجرانوالہ تعینات

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2016ء)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسین اعوان کو عوامی مفاد میں پنجاب حکومت کی درخواست پر پریذائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ VIIگوجرانوالہ خالی آسامی پر تعینات کرنے کے احکاما ت جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

اعجاز حسین اعوان 20اکتوبر سے پہلے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کا پابند کیا گیا ہے۔