نوازشر یف ‘شہبا زشر یف ’اسحاق ڈار اور خورشید شاہ پر نیب میں کیس ہے٬ انکو کوئی پکڑ نے وا لا نہیں‘عمران خان
نوازشر یف اور آصف زداری ٹیکس چور ہیں٬ دونوں نے قومی اسمبلی ‘نیب ‘ایف آئی اے اور ایف بی آر سمیت تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے‘جو کہتا ہے ہمارے احتجاج سے فوج آ جائے گی٬ جمہوریت کو نقصان ہوگا یا جو کہتا ہے کہ آج ملک ترقی کر رہا ہے تو وہ نواز شریف کے ساتھ ملا ہوا ہے‘شریفوں کیلئے ایک٬ اور یوسف رضا گیلانی کیلئے دوسرا قانون ہے ‘ شکر ہے لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی شوگز ملز لگانے کے معاملے میں (ن) لیگ کے خلاف بھی کوئی فیصلہ دیا‘ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے‘ ن لیگ میں مر یم شہزادی اور پیپلز پارٹی میں بلاول شہزادہ آگیا ٬ اس بار ڈی چوک پر نہیںان سڑکوں پر بیٹھیں گے جو حکمرانو ں کے دفتروں کی طرف جاتی ہیں ٬ ہم ان کو حکومت نہیں کرنے دیں گے‘ اس بار کے ہمارے دھرنے کی وجہ سے یا تو نواز شریف تلاشی یا استعفیٰ دینگی تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا پر وفیشنل ونگ کی تقر یب سے خطاب
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:49
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.