شیخوپورہ ٬ْ پولیس نے نابالغ لڑکی کا نکاح رکوا دیا٬ باراتی بغیر دلہن واپس لوٹ گئے

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:47

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) پو لیس نے نابالغ لڑکی کے نکاح کی تقر یب پر چھا پہ مار کرنکاح رکوا دیا پولیس کو دیکھ کربا راتیو ں نے دوڑیں لگا دیں ٬ْنکا ح خواں بھی فرار ہو گیا بارات بغیر دلہن کے واپس چلی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطا بق گذشتہ روز مرید کے تھا نہ سٹی با زار میں ایک نکا ح کی تقریب میں پو لیس کو اس وقت مداخلت کرنا پڑی جب تھا نہ سٹی پو لیس کو اطلا ع ملی کہ محکمہ ریلو ے کے اے ایس آئی امجد کے ایما پر والدین سے محروم ایک کم عمربچی کا نکاح ایک نا با لغ لڑ کے سے زبر دستی کیا جا رہا ہے تو سٹی پو لیس نفر ی کے ہمراہ مو قع پر پہنچی گئی ۔

(جاری ہے)

پو لیس کو دیکھتے ہی نکا ح خواں مو قع سے فرار ہو گیا٬ْ بعض براتیو ں نے وہا ں سے نکلنے میں عا فیت سمجھی تا ہم ایس ایچ او حبیب اللہ اوپل کی با ز پر س پر 16سا لہ نا با لغ لڑ کی ند ا نے صحا فیو ں کے رو بر و پو لیس کو بتا یا کہ اس کے والد ین بچپن میں ہی فو ت ہو گئے تھے جبکہ اس کی پر ورش سگی خا لہ صغراں نے کی تاہم اب وہ گو جرانوا لہ سے آنیو الے دلہا سے اپنی مرضی سے شا دی کرنا چاہتی ہے مگرپو لیس نے تحقیقات کے بعد 17سالہ دولہا عثما ن کے والد شیخ عا رف کو بھی کم عمر ی کی وجہ سے اس شا دی سے روک دیا جس پر دلہا بغیر دلہن کے واپس چلا ٬ْ پو لیس نے نا با لغ ند ا کو اسکی مرضی سے تایا شبیر کے حوا لے کر دیا

متعلقہ عنوان :