جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام 29اکتوبر کو ملک گیر ’’ پاکستان زندہ باد کنونشن ‘‘ ہو گا ‘ سید ریاض حسین شاہ
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:33
(جاری ہے)
کنونشن کی سرپرستی پیر سید حسین الدین شاہ اور صدار ت پیر صاحبزادہ سید مظہر سعید کاظمی کریں گے جبکہ کنونشن سے مفتی منیب الرحمن ٬ صاحبزادہ شاہ اویس نورانی ٬ پیر نظام الدین جامی٬ پیر نقیب الرحمن٬ صاحبزادہ محمد حامد رضا٬ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی ٬حاجی محمد حنیف طیب٬ ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر ٬ علامہ رضا ثاقب مصطفائی٬ پیر عتیق الرحمن فیض پوری٬ پیر کرنل محمد سرفراز محمدی٬ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی٬ صاحبزادہ عبد المصطفیٰ ہزاروی٬ سید بوعلی شاہ اور دیگر خطاب کریں گے۔
سید ریا ض حسین شاہ نے کہا کہ کنونشن کے شرکاء پاکستان محبت کا والہانہ اظہار کریں گے۔ کنونشن کے شرکاء اپنے سینوں پر پاکستا ن کا جھنڈا آویزاں کریں گے اور ان کے ہاتھوں میں بھی پاکستان کے جھنڈے ہو نگے۔ پاکستان زندہ باد کنونشن قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.