پاکستان قو می زبان تحریک شعبہ خصو صی افرا د کے زیر اہتمام اردو زبا ن کو سر کا ری حیثیت دینے کے حق میں مظا ہر ہ

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:31

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) پاکستان قو می زبان تحریک شعبہ خصو صی افرا د کے زیر اہتمام یو م تحفظ سفید چھڑی کے مو قع پر لا ہو ر پریس کلب کے سا منے اردو زبا ن کو سر کا ری حیثیت دینے کے حق میں مظا ہر ہ کیا گیا ۔جس کی قیا د ت پر و فیسر رضوان الحق ٬ سید تا ثیر مصطفیٰ حا مد ریا ض ڈوگر ٬محمد ابو بکر اور سید محمد کلیم شا ہ نے کی ۔

(جاری ہے)

مظا ہر ین نے کتبے اور بینر اٹھا ر کھے تھے جن پر عدا لت عظمیٰ کے فیصلے کے مطا بق اردو کو تما م دفا تر میں قومی و سرکا ری زبان کی حیثیت سے نا فذ کر نے مقا بلے کے امتحا نا ت اردو زبان میں لینے اور انگر یزی کی تما م شعبو ں میں با لا دستی ختم کر نے کے مطالبا ت درج تھے۔اس مو قع پر اظہا ر ِ خیال کر تے ہو ئے مقررین نے اس با ت پر تشویش کا اظہا ر کیا کہ نا بینا افرا د ایک تو قدرتی طور پر بینا ئی سے محروم ہیں۔ اس پر حکو متی ظلم یہ ہے کہ انہیں ایک غیر ملکی زبا ن میں امتحانا ت دینے کا پا بند کر کے ان کے لئے مزید مشکلا ت پیدا کی جا تی ہیں اور یوں قوم کے ہو نہار بچو ں کی تعلیم اور ترقی کے راستے میں محض انگریزی کی با لا دستی کو قا ئم رکھنے کے لئے رکا وٹیں پیدا کی جا تی ہیں۔

متعلقہ عنوان :