وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر کل وکلاء سے خطاب کریں گی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:25

لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء)لاہور ہائیکورٹ بار کی دعوت پروفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہرسوموار سترہ اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ بار کے کیانی ہال میں صبح 11:30بجے وکلاء سے خطاب کریں گے۔