افغانستان کے شہرجلال آباد میں دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 15 اکتوبر 2016 18:16

جلال آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15اکتوبر2016ء) :افغانستان کے شہرجلال آباد میں دھماکہ ہوگیاہے،ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعدسکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھے کرنے شروع کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ ریسکیوٹیموں نے بھی امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔تاہم دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جارہاہے۔دوسری جانب دھماکے سے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔

متعلقہ عنوان :