ابیٹ آباد میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال نے ڈینگی بخار کے مریضوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 18:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) ابیٹ آباد میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال نے ڈینگی بخار کے مریضوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے٬ جس کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 131مریض ہسپتال میں داخل کرائے گئے۔

(جاری ہے)

ہسپتا ل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق داخل کرائے گئے مریضوں میں سے سب سے ذیادہ مانسہرہ سے 70جبکہ ایبٹ اباد سے 37مریض ہسپتال میں داخل کرائے گئے٬ ہری پور سے 10کوہستان سے آٹھ ٬ بٹگرام سے چار اور دیر سے دو مریض لائے گئے٬ جبکہ مانسہرہ اور بٹگرام سے تعلق رکھنے والے تین مریض ڈینگی بخار سے جاں بحق ہو گئے تھے۔ ہسپتال رپورٹ کے مطابق تین مریض اب تک ہسپتال میں زیر علاج ہی

متعلقہ عنوان :