پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات کے حوالہ سے اہم مشاورتی اجلاس
پارٹی انتخابات کیلئے تیاریوں اور انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 18:08
(جاری ہے)
یاد رہے کہ ملک بھر آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی کونسلر خواتین و حضرات 18 اکتوبر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی عہدیداروں کا چنائو کریں گے۔
ورکنگ گروپ کے اجلاس میں پارٹی انتخابات کیلئے تیاریوں اور انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید٬ وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق٬ وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام٬ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان٬ وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری٬ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی٬ صوبائی وزیر لیبر پنجاب راجہ اشفاق سرور٬ سینیٹر نزہت صادق٬ سینیٹر نجمہ حمید٬ بیگم عشرت اشرف٬ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ اسماعیل راہو٬ چوہدری محمد جعفر اقبال٬ پیر صابر شاہ٬ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان نصیب اللہ بازئی٬ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان شمس میر٬ آفس سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبیدار نیاز٬ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالخالق٬ علی افضل جدون٬ افضل مندوخیل٬ رکن قومی اسمبلی ملک ابرار٬ میئر اسلام آباد انصر عزیز شیخ٬ علائوالدین کاکڑ٬ رحمت صبور خان٬ ذیشان نقوی٬ اعظم خان٬ ڈپٹی میئر اسلام آباد چوہدری رفعت٬ سیداں خان زاہد اور یاسر سرفراز جتوئی نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.