تیسری بار ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات برائے 2017 جیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے٬ حاجی نسیم الرحمان
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 18:08
(جاری ہے)
یو بی جی کے ریجنل چئیرمین حاجی نسیم الرحمان ایف پی سی سی آئی کیپیٹل آفس میں وفاقی چیمبر کے چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل ٬ مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مردان چیمبر آف سمال ٹریڈزرکے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مخالف پینل کو صدارتی امیدوار تک نہیں مل سکے۔
انھوں نے کہا کہ بزنس مین پینل اور پاکستان بزنس گروپ کے مابین اتحاد نظریات کی بنیاد پر نہیں بلکہ مفادات کی بنیاد پر ہوا ہے مگر اسکے باوجودوہ الیکشن میں تیسری بار شکست کے اندیشہ میں مبتلاء ہیں۔ اس موقع پر مردان چیمبر اور مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے نمائندوں نے غیر مشروط طور پر یو بی جی حمایت کا اعلان بھی کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.