برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف

کسی اثاثے کے مالک کو اس بات پر مجبور کیا جا سکے گا کہ وہ بتائے اسے خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے آئی متن

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 17:24

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا۔

(جاری ہے)

بل کے تحت کسی اثاثے کے مالک کو اس بات پر مجبور کیا جا سکے گا کہ وہ بتائے اسے خریدنے کے لیے اس کے پاس پیسے کہاں سے آئی برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کے تحت کسی اثاثے کے مالک کو اس بات پر مجبور کیا جا سکے گا کہ وہ بتائے اسے خریدنے کے لیے اس کے پاس پیسے کہاں سے آئی برطانوی حکام کا خیال ہے کہ ان کے ملک میں ہر سال سو ارب ڈالر کا کالا دھن آتا ہے جو جائیداد٬ لگڑری گاڑیوں٬ زیورات اور فن پاروں کی خریداری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :