وزیر اعظم محمد نواز شریف کا باکو میں فخر خیابان کا دور٬ سابق آذری صدر حیدر علیوف کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 17:04

باکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہفتہ کو باکو میں فخر خیابان کا دورہ کیا اور آذربائیجان کے سابق صدر حیدر علیوف کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر آزربائیجان کا تین روزہ دورہ کیا۔وزیر اعظم نے باکو میں اپنے قیام کے دوران شہید لار خیابانی کا بھی دورہ کیا اور آذر بائیجان کی تحریک آزادی کی جدوجہد میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :