اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل دینے کے لیے درخواست دائر
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:58
(جاری ہے)
راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے ممبر سردار عدنان سلیم مزاری نے عدالت عالیہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل دینے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے٬درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی کو نشان حیدر سے نوازا گیا٬چیف آف آرمی سٹاف کے چچا میجر راجہ عزیز کو بھی نشان حیدر سے نوازا گیا٬چیف آف آرمی سٹاف کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا٬راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب کو احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچایا٬چیف آف آرمی سٹاف نے ملک سے دہشتگردی ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا٬27نومبر 2013 کو راحیل شریف کو فور سٹار جنرل بنا کر چیف آف آرمی سٹاف پر ترقی دی گئی٬درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے ٹائٹل سے نوازا جائے٬درخواست میں وفاق بذریعہ سیکرٹری کیبنٹ ڈویثرن٬وزیراعظم اور وزارت دفاع بذریعہ سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.