محکمہ صحت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر------- -"صحت تعلیم سے -" کتاب کی کاپی ینگ ڈاکٹرز سے حاصل کرلی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:57
(جاری ہے)
YDA پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی اور دیگر ڈاکٹرز کی جانب سے کتاب اس لیے ترتیب دی گئی ہے کیونکہ پچھلے چارسال میں ڈینگی سے 150افراد--٬ خسرہ سے 230 بچی- خناق سے 45 افراد اور کانگو سے 10افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سکولوں کے بچوں کو آگاہی دینے کے لیئے محکہ تعلیم کی جانب سے نصاب میں شامل کی جانے والی کتاب میں صرف ڈینگی سے متعلق معلومات موجود ہیں جو کہ ناکافی ہیں ۔
میو ہسپتال کے شعبہ میڈیسن اور پیڈز کے 20 ڈاکٹروں کی جانب سے ترتیب کی گئی کتاب مستقبل میں ہزاروں جانیں بچانے کا باعث بنے گی۔اور YDA نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اسے نصاب کا حصہ بنانے کی اپیل کی ہے۔ (ایم سلیمان)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.