مائنس ون نہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ممکن ہے۔ لوگوں کو توڑ کر پاک سرزمین پارٹی قائم کی گئی اور کارکنوں کو اس میں شمولیت کے لیے ڈرایا دھمکایا گیا۔2013 کے بعد سے کراچی آپریشن میں ایم کیو ایم کے خلاف مظالم روا رکھے گئے، جس کے بعد پارٹی نے پریس کلب پر بھوک ہڑتال کی گئی، اس موقع پر بانی ایم کیو ایم نے جذباتی تقریر کی۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن کے رکن پروفیسر حسن ظفر کادیگر کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب
میاں محمد ندیم ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:42
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15اکتوبر۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ مائنس ون نہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ممکن ہے۔کراچی پریس کلب میں دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی لندن کے رکن پروفیسر حسن ظفر عارف کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے اور اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے ایک طلبہ تنظیم کے بطن سے جنم لیا۔
پروفیسر حسن ظفر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے تمام لوگوں کو توڑ کر پاک سرزمین پارٹی قائم کی گئی اور کارکنوں کو اس میں شمولیت کے لیے ڈرایا دھمکایا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کوششوں میں ناکامی کے بعد ایم کیو ایم پر ایک اور کاری وار کیا گیا، سب اس بات سے واقف ہیں کہ 2013 کے بعد سے کراچی آپریشن میں ایم کیو ایم کے خلاف مظالم روا رکھے گئے، جس کے بعد پارٹی نے پریس کلب پر بھوک ہڑتال کی گئی، اس موقع پر بانی ایم کیو ایم نے جذباتی تقریر کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.