پیپلزپارٹی کی16 اکتوبرریلی٬ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا
کسی بھی پریشانی یا ٹریفک جام کی صورت میں ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 پرکال کریں٬ ڈی آئی جی ٹریفک
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:21
(جاری ہے)
گلشن اقبال سے کلفٹن کیلئے شہید ملت روڈ٬ ہینو چورنگی جبکہ شہری ایئرپورٹ سے صدر کیلئے ڈرگ روڈ٬ راشد منہاس روڈ٬ اسٹیڈیم روڈ٬ یونیورسٹی روڈ٬ پیپلز چورنگی سے کوریڈور تھری استعمال کریں۔
ناظم آباد٬ لیاقت آباد سے ایئرپورٹ جانے والے نیپا تا ڈرگ روڈ استعمال کریں٬ کلفٹن٬ ڈیفنس سے جناح اسپتال کیلئے چوہدری خلیق الزمان روڈ استعمال کیا جائے٬ ضیا الدین اسپتال جانے کے لیے سی ویو روڈ اور چائنہ چورنگی کا روٹ استعمال کیا جائے گا۔ ساوتھ سٹی اسپتال جانے کے لیے بحریہ انڈر پاس کا روٹ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔سول اسپتال جانے کے لیے بوہرہ پیر اور چاند بی بی روڈ کا استعمال کرسکتے ہیں٬ لیاقت نیشنل اور آغا خان اسپتال جانے کے لیے یونیورسٹی روڈ٬ نیو ٹاون روڈ کو استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ایسٹ و ملیر سے آنے والے ڈرگ روڈ سے راشد منہاس روڈ استعمال کریں جبکہ کینٹ اسٹیشن جانے کیلئے شہید ملت٬ ہینو چورنگی٬ کورنگی روڈ٬ سن سیٹ بلیوارڈ٬ پنجاب چورنگی٬ سب میرین سے دائیں جانب خلیق الزماں روڈ سیکینٹ اور ضیاالدین روڈ٬ پی آئی ڈی سی شاہین کمپلیکس٬ آئی آئی چند ریگرروڈ سے سٹی اسٹیشن پہنچیں۔کینٹ اسٹیشن جانے کیلئے صدر زینیب مارکیٹ٬ آواری اور فاطمہ جناح روڈ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے٬ کسی بھی پریشانی یا ٹریفک جام کی صورت میں ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 پرکال کریں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.