شمالی بھارت میں ہندووں کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ سے 12افرد ہلاک٬ 5شدید زخمی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:20

لکھنو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) شمالی بھارت میں ہندووں کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ سے 12افرد ہلاک اور5شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بنارس شہر میں ہندو مذہبی گرو کا اجتماع جاری تھا کہ اس دوران بھگدڑ مچ گئی۔حکام کے مطابق واقعے میں 12افراد ہلاک اور5شدید زخمی ہوگئے ہیں۔بھارت میں ماضی میں بھی اس طرح کے اجتماعات میں بھگدڑسے ہلاکتوں کے واقعات رونماء ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :