کراچی ٬پولیس مقابلہ 2ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2016ء) ہفتہ کی صبح کراچی کے علاقے صدرمیںپولیس مقابلہ 2ملزم زخمی حالت میں گرفتار٬تفصیلات کے مطابق پریڈی تھانے کی حدودصدرجہانگیرپارک کے قریب راہگیروںسے لوٹ مار میں مصروف 2ملزمان دائود اورنیامت کومقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا٬پولیس کے مطابق گرفتارزخمی ملزمان اسٹریٹ کرائمزاورڈکیتی کی وارداتوںمیں ملوث ہیں#

متعلقہ عنوان :