ممبر کشمیر کونسل میر یونس کو مشیر وزیراعظم پاکستان بنا ئے جانے کا امکان

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2016ء) پپلزپارٹی کے ممبر کشمیر کونسل میر یونس کو مشیر وزیر آعظم پاکستان بنا ئے جانے کا امکان وزیراعظم ہاوس ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے جموں کشمیر کونسل کے دو ممبران کو مشیر وزیر آ عظم پاکستان لینے کا فیصلہ کیا ہے جس مین پپلز پارٹی کے میر یونس اور مسلم لیگ (ن) کے ممبر کشمیر کونسل ملک پرویز اعوان کے نام فائنل کے گئے ہیں ذرائع کے مطابق کشمیر کونسل کے ممبران کی تعداد پوری ہونے کے بعد وزیر آعطم میاں نواز شریف ان ممبران کے نوٹفیکشن جاری کریں گے ۔۔۔راٹھور

متعلقہ عنوان :