ایف سی کا ترخہ اور ہدہ میں کومبنگ آپریشن ٬ 9مشتبہ افراد گرفتار٬اسلحہ برآمد

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 15:04

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) فرنٹیئرکور بلوچستان کی کوئٹہ کے علاقوں میں کومبنگ آپریشن ٬09مشتبہ افراد گرفتار٬اسلحہ برآمد ٬ترجمان ایف سی کے مطابق ہفتہ کو فرنٹیئرکور بلوچستان نے کوئٹہ کے علاقے ترخہ اور ہدہ میں کومبنگ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 9 مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 2 پستول برآمد کرلئے ٬گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :