مالی سال 2016ء کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 34فیصد تک پہنچ گیا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 14:52

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) مالی سال 2016ء کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 34فیصد تک پہنچ گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق 30ستمبر کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 587بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ٬ سال کے دوران اوباما انتظامیہ نے 3.85ٹریلین ڈالر خرچ کئے ۔

(جاری ہے)

رواں سال کے آغاز پر ماہرین نے مزید 28ارب ڈالر کے خسارے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :