صدر مملکت کا آزاد کشمیر میں پہنچنے پر شاندار استقبال٬ پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:16

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) صدر پاکستان ممنون حسین کے دورہ مظفرآباد کے موقع پر صدر آزادکشمیر مسعود خان ٬وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان ٬سینئر وزیر حکومت طارق فاروق ٬سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر چیف سیکرٹری آزادکشمیر جلال سیندر ٬انسپکٹر جنرل پولیس بشیر میمن اور دیگر (ن) لیگی قیادت نے ہیلی پیڈ پر شاندار استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :