دمشق میں امریکی فضائی حملہ ، 15 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:57

دمشق میں امریکی فضائی حملہ ، 15 افراد ہلاک

دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر 2016ء) : دمشق کے شہر حلب میں فضائی حملہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق فضائی حملہ دمشق کے شہر حلب میں کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :