Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان لاہور کے لیے روانہ ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان لاہور کے دورے پر پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی میٹنگز میں بھی شریک ہوں گے۔ عمران خان دورہ لاہور پر پارٹی عہدیداروں سے 30 اکتوبر کے حوالے سے بھی مشاورت کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات