کوئٹہ٬ٹارگٹ کلنگ کے شبہ میں دو مشتبہ افراد گرفتار

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2016ء) کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہ میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق سبزل روڈ سے ایف سی نے پولیس کے ساتھ مشتر کہ سرچ آپریشن کیا گیا۔گرفتارافرادکو مزید تفتیش کیلئے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے تھی