ولندیزی مصورکی 10 ملین ڈالر میں فروخت ہونے والی تصویر جعلی نکلی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:11

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) برطانیہ کے مشہور نیلام گھرسوتھبیز میں پانچ سال قبل ایک کروڑ 6 لاکھ ڈالر میں فروخت کی جانے والی ولندیزی مصور فرانس ہالز کی" نامعلوم شخص "نامی تصویر جھوٹی نکلی جس پر نیلام گھر نے اس تصویر کے خریدار کو رقم واپس کر دی ہے۔

(جاری ہے)

حکام نے تصویر کا باریک بینی سے مشاہدہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اصل تصویر 17 ویں صدی کی ہے جس میں استعمال ہونے والے رنگوں کا تعلق اس زمانے سے نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :