حکومت نے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کافیصلہ کرلیا۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 14 اکتوبر 2016 17:19
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14اکتوبر2016ء):حکومت نے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے انگریزی اخبار کے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرپرویزرشید نے سی پی این سی اور اے پی این ایس کے نمائندوں کو نام نکالنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔
واضح رہے حکومت نے الزام عائد کرتے ہوئے انگریزی اخبار کے صحافی سرل المیڈا کانام ای سی ایل میں ڈال دیا تھا کہ سرل المیڈا نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی بغیرتصدیق من گھرٹ خبر اپنے اخبار میں شائع کی ،جس کے ذریعے دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچایا گیا۔تاہم حکومت نے اس الزام پرصحافی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا تاکہ من گھرٹ خبر کی تحقیقات میں کوئی خلل نہ آسکے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.