سیالکوٹ٬کرنٹ لگنے سے چار بچوں کی ماں جاں بحق

جمعرات 13 اکتوبر 2016 23:42

سیالکوٹ۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) کرنٹ لگنے سے چار بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی ٬ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل کے علاقہ جندراں میں چار بچوں کی ماں بچوں کے لئے پنکھا لگانے لگی جس میں کرنٹ آنے سے خاتون کو شدید بجلی کے جھٹکے لگے جو بیہوش ہو کر زمین پر گر گئی ۔

(جاری ہے)

اہل خانہ نے خاتون کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔

متعلقہ عنوان :