پشاور-کراچی -لاہور موٹر وے کے سکھر سیکشن -ون کے معاملات کے متعلق اجلاس طلب

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:55

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے پشاور-کراچی -لاہور موٹر وے کے سکھر سیکشن- ون کے متعلق زمین کے حصول کے معاملات کے سلسلے میںایک اجلاس18اکتوبر کو صبح 11بجے اپنے آفس کے کمیٹی روم میں طلب کرلیاہے۔