کوئٹہ٬ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے علاقے آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق آواران بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خیربخش کو قتل کر دیا لاش کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :