ڈی سی او لاہور کی محرم الحرام کے موقع پر ضلعی انتظامیہ و دیگر محکموں کے افسران و ملازمین کو شاباش

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:04

لاہور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے دسویں محرم ا لحرام کے موقع پر بہترین انتظامات کرنے پر ضلعی انتظامیہ ٬ پو لیس٬ ریسکیو1122٬سول ڈیفنس٬محکمہ صحت٬لیسکو٬سوئی گیس٬ پی ٹی سی ایل اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور ملازمین کو شاباش دی ہے اور شیعہ رہنمائوں اور امن کمیٹی کے ممبران کادسویں محرم الحرام کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :