بھارت کے طلباء سراپا احتجاج، مودی کے پتلے نذر آتش کر ڈالے

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:38

بھارت کے طلباء سراپا احتجاج، مودی کے پتلے نذر آتش کر ڈالے

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13اکتوبر ۔2016ء) بھارت کے طلباء سراپا احتجاج ہیں اور مودی کے پتلے نذر آتش کر ڈالے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پر بھارتی طلباء بھی وزیراعظم مودی کیخلاف میدان میں آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارت کی جواہر لال یونیورسٹی کے کچھ طلباء مودی کیخلاف احتجاج میں کافی آگے بڑھ گئے اور بنا کسی کے خوف و خطر کے اپنے وزیراعظم کے پتلے نذر آتش کر ڈالے۔