لاہور٬صوبی بھر میں ڈبل سواری کی خلاف ورزی کی تحت گرفتار تمام افراد رہا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا کی احکامات کی بعد صوبی بھر میں ڈبل سواری کی خلاف ورزی کی تحت گرفتار کئی گئی تمام افراد کو رہا کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کی مطابق آئی جی پنجاب مشاق سکھیرا نی یوم عاشور کی مرکزی جلوس کی پرامن طور پر اختتام پذیر ہونی کی فوری بعد صوبی بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی خاتمی کا اعلان کیا جبکہ اس کی ساتھ ڈبل سواری کی خلاف ورزی میں گرفتار افراد کی گاڑیوں کی کاغذات مکمل ہونی پر ان کی رہائی کی احکامات بھی جاری کردیئی گئی ۔ آئی جی پنجاب نی محرم الحرام میں سکیورٹی کی بہترین انتظامات پر پولیس افسران اوراہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتی ہوئی انہیں شاباش بھی دی۔