منظور شد چارٹر آف ڈیمانڈ پر دوسال سے صوبائی حکومت کے سردمہری کے خلاف (آج) سبی میں احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوگا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:08

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منظور شدہ 16نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عرصہ دوسال سے صوبائی حکومت اور بیوروکریسی کے سردمہری کے خلاف (آج) سبی میں احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوگا جس میں مرکزی صدر حاجی حبیب الرحمن مردانزئی ٬ مرکزی سیکرٹری جنرل یار جان بزنجو٬میر ہزار خان مری مومن خان ترین سمیت مقامی وصوبائی قائدین خطاب کریںگے ۔

متعلقہ عنوان :