کوئٹہ٬حقیقی قیادت ہمیشہ خلق خدا سے جڑی رہتی ہے٬محمد خان اچکزئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:38
(جاری ہے)
انہوں نے منتخب نمائندوں پر زور دیا کہ وہ اپنے قومی فریضہ کو مدنظر رکھتے ہوئے مختص فنڈز کو اپنے علاقے کے عوام کی فلاح و بہبود پر پوری دیانتداری سے خرچ کریں۔
اس موقع پر وفد نے گورنر کو اپنے علاقے کے مسائل و مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بادیزئی اور تورخیل سیدان کا صوبہ کے پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتاہے اور آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی وہ صحت ٬ تعلیم پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ گورنر نے انکے مسائل و مشکلات غور اور توجہ سے سنے اور انکے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ دریں اثناء گورنر بلوچستان سے جی ایم این ایچ اے آغا عنایت اللہ٬ سیاسی رہنماء حاجی فضل قادر شیرانی اور علاؤالدین کولکوال نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.